the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ،2ڈسمبر(ایجنسی) وسطی چین کی Hubei صوبے میں جمعہ کی صبح ہوئے سڑک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے.

پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث بس بے قابو ہوکر جھیل میں جاگری



جب کہ بس میں 20 افراد سوار تھے، پولیس نےبس ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

واضح رہے کہ چین میں ٹریفک حادثات معمول کا باعث ہیں جب کہ صرف 2013 میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد ٹریفک حادثات کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.